ندیم افضل چن کی پاکستان تحریک انصاف سے پیپلز پارٹی میں واپسی

منڈی بہاؤ الدین – پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق بلاول بھٹو تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دینے کو تیار ہیں، … ندیم افضل چن کی پاکستان تحریک انصاف سے پیپلز پارٹی میں واپسی پڑھنا جاری رکھیں